ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرےگا؟نام سامنےآگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کون کون کمینٹری کرےگا؟نام سامنےآگئے
کیپشن: Who will do the commentary in the T20 World Cup? The names have come out

ایک نیوز:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے کمینٹری پینل کا اعلان کر دیا ۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان کے وسیم اکرم، رمیز راجا اور وقار یونس بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمینٹری پینل میں شامل جبکہ روی شاستری، ایئن اسمتھ ، ناصر حسین، ہرشا بھوگلے، ایئن بشپ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کمینٹری کریں گے۔
 رکی پونٹنگ ، ڈیل اسٹین،مائیکل ایتھرٹن، ڈینی موریسن، رسل آرنلڈکو بھی کمینٹری پینل میں شامل کرلیاگیا۔