محمد رضوان کی ہیمسڑنگ انجری معمہ بن گئی

محمد رضوان کی ہیمسڑنگ انجری معمہ بن گئی
کیپشن: محمد رضوان کی ہیمسڑنگ انجری معمہ بن گئی

ایک نیوز:قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرمحمد رضوان کی ہیمسڑنگ انجری معمہ بن گئی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی میڈیکل پینل کو محمد رضوان کو اسکین رپورٹ موصول،میڈیکل پینل نے انجری پر رائے لینے کےلئے برطانیہ میں بھی ڈاکٹرز سے رابطہ کرلیا۔محمد رضوان کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے۔ 

بورڈ ذرائع کے مطابق محمد رضوان نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز سے باہر ہو گئے۔ ڈاکٹرز نے 2سے چار ہفتے آرام کا مشورہ دیدیا۔