دوست نےکٹی ٹانگ سےدوستوں کی دعوت کردی

دوست نےکٹی ٹانگ سےدوستوں کی دعوت کردی
کیپشن: Friends invited friends with necktie leg

ویب ڈیسک:سوشل میڈیاصارف نےکٹی ہوئی ٹانگ سےدوستوں کی دعوت کردی۔
تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیاصارف نےاپناایک عجیب واقعہ شیئرکیاجس میں وہ اپنےفالوورزکوبتایاکہ میں نےاپنی کٹی ہوئی ٹانگ کاکھانابناکردوستوں کی دعوت کی اورخود بھی وہ گوشت کھایا۔ 
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیاصارف نےاپنےاکاؤنٹ پر
 “Ask Me Anything” کے نام سے ایک آن لائن پروگرام منعقد کیا جس میں انکشاف کیاکہ طبی معاملات کی وجہ سےڈاکٹروں نےمیراایک پاؤں کاٹ دیا،اور بجائے ڈاکٹر اسے پھینک دیتے، میں نے اسے اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا دوستوں کے ساتھ مل کر دعوت کرنے کا فیصلہ کیا۔ مینو میں Tacos شامل تھے۔
صارفین کی جانب سے مزید تفصیلات کا مطالبہ کیا گیا جس پر صارف نے بتایا کہ اس کی ٹانگ کے گوشت کا ذائقہ ذائقہ بھینس کے گوشت جیسا تھا لیکن زیادہ چبایا جانے والا۔ گوشت زیادہ تھا اور چربی کم تھی۔