پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسران کےتقرروتبادلے

پنجاب پولیس میں اعلیٰ افسران کےتقرروتبادلے
کیپشن: Appointments and transfers of senior officers in Punjab Police

ایک نیوز:آئی جی پنجاب نے 4 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کردئیے۔
آئی جی پنجاب عثمان انورنے احکامات جاری کر دئیے عبدلاوہاب کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن فیصل آباد، کیپٹن (ر) محمد اجمل کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔

 ایس پی صدر سدرہ خان کو ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب تعینات کر دیا غیور احمد خان کو ایس پی صدر آپریشنز تعینات کر دیا۔