چارسدہ:نامعلوم افرادکی فائرنگ،3افرادجاں بحق

چارسدہ:نامعلوم افرادکی فائرنگ،3افرادجاں بحق
کیپشن: Charsadda: Firing by unknown people, 3 people died

ایک نیوز:چارسدہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےتین افرادجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق چارسدہ کےعلاقہ ترنگزئی میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکےتین افرادکوقتل کردیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوڈی ایچ کیوچارسدہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق پولیس نےجائےوقوعہ پرپہنچ کرتمام شواہداکٹھےکرلیے، تینوں مقتولین آپس میں دوست تھے۔