نوازشریف سے کیا بات ہوئی ؟اسحاق ڈار کا دلچسپ جواب

نوازشریف سے آرمی چیف کی تعیناتی پر کیا بات ہوئی ؟اسحاق ڈار کا دلچسپ جواب
کیپشن: What was discussed with Nawaz Sharif on the appointment of Army Chief? Ishaq Dar's interesting answer

ایک نیوز نیوز :وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے مذاکرات اچھے رہے، نوازشریف سے بہت سی باتیں ہوتی ہیں ہر بات پبلک کرنے کی نہیں ہوتی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی اعلیٰ مینجمنٹ سے 4 دن میں 58 میٹنگز ہوئی ہیں۔ ڈالر کی قیمت چند پیسے بڑھی ہے مگر جلد ہی قیمت اصل ویلیو پر آجائے گی۔صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ نوازشریف سے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے کیا بات ہوئی ؟ جس پر اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف سے بہت سی باتیں ہوتی ہیں ہر بات عوام کے بتانے والی نہیں ہوتی ۔