سعودی عرب کی ریکوڈک میں سرمایہ کاری ،بلوم برگ نے مہر تصدیق لگادی

سعودی عرب کی ریکوڈک میں سرمایہ کاری ،بلوم برگ نے مہر تصدیق لگادی
کیپشن: سعودی عرب کی ریکوڈک میں سرمایہ کاری ،بلوم برگ نے مہر تصدیق لگادی

ایک نیوز :بلوم برگ نے بھی سعودی عرب کی ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کی  تصدیق کردی ۔

تفصیلات کے مطابق  سعودی کمپنی نے  ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کا عندیہ دیا ہے ، ریکوڈک اینڈ گولڈ مائن میں کم از کم ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ ہے،  وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں بھی منصوبے پر بات کی۔