امریکا اپنے دوست ممالک کے ساتھ کھڑا ہے،جوبائیڈن

امریکا اپنے دوست ممالک کے ساتھ کھڑا ہے،جوبائیڈن
کیپشن: America stands with its friendly countries, Joe Biden

ایک نیوز:امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ امریکااپنےدوست ممالک کےساتھ کھڑاہے۔
تفصیلات کےمطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہونے کی دھمکی دےدی۔

امریکی صدرجوبائیڈکاکہناتھاکہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھی تو امریکا جنگ میں شامل ہوسکتا ہے،ہم اسرائیل اور یوکرین کی بھرپور سپورٹ کرتے ہیں، ہم ایران اور روس کو اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
جوبائیڈن کامزیدکہناتھاکہ امریکا اپنے دوست ممالک کے ساتھ کھڑا ہے،ہم جلد اسے قانونی حیثیت دے کر دنیا کو پیغام پہنچائیں گے۔