مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی

مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی
کیپشن: Big drop in gold price after continuous increase

ایک نیوز:مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
سونے کی قیمت بلندترین سطح سے نیچے آگئی ،فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 سو روپے کی کمی ہونےسے سونافی تولہ2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے کا ہوگیا، دس گرام سونا 1458 روپےکی کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 506 روپے کا ہوگیا ۔

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالرز کمی سے 2395 فی اونس ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2780 روپے پر مستحکم رہی    ۔