دلو/ Aquarius

دلو/ Aquarius

 سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

ایک نیوز نیوز: دلو کے دنوں میں پیدا ہونے والے لوگ  کسی ٹینشن میں ہیں زائچہ تو کچھ بھی ایسا نہیں بتا رہا ۔

بس اپنے کام سے کام رکھیں اور خاموشی سے چلتے رہیں۔ ان شاءاللہ آج شام تک کوئی اچھی خبر مل ہی جائے گی۔