ہری پور:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،پولیس اہلکارجاں بحق

ہری پور:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ،پولیس اہلکارجاں بحق
کیپشن: Haripur: Police personnel killed in firing by unknown suspects

ایک نیوز:ہری پورمیں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سےزخمی پولیس اہلکارہسپتال میں دم توڑگیا۔
تفصیلات کےمطابق ہری پورمیں پولیس کاجوان نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سےزخمی ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےزخمی کوٹراماسنٹرمنتقل کیاگیابعدازاں ایبٹ آبادہسپتال ریفرکردیاگیاجہاں پرزخموں کی تاب نہ لاتےہوئےدم توڑگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق جاں بحق ہونےوالےکی شناخت شیراعظم خان کےنام سےہوئی ہےجوپولیس کااہلکاربتایاجاتاہے۔