مردان:دومختلف واقعات میں خاتون سمیت2افرادجاں بحق

مردان:دومختلف واقعات میں خاتون سمیت2افرادجاں بحق
کیپشن: Mardan: 2 persons including a woman died in two different incidents

ایک نیوز:مردان میں دومختلف واقعات میں خاتون سمیت2افرادجاں بحق ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق کاٹلنگ کےعلاقےبابوزومیں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے خاتون زخمی ہوگئی،دوسرےواقعہ میں چارسدہ چوک گلبہارمیں فائرنگ سےایک 35سالہ شخص زخمی ہوگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےدونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاگیا،جہاں ڈاکٹر وں نےدونوں کی موت کی تصدیق کردی۔