مردان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،2دہشتگردہلاک

 مردان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،2دہشتگردہلاک
کیپشن:  مردان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن،2دہشتگردہلاک

ویب ڈیسک:سکیورٹی فورسز کا ضلع مردان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،2دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع مردان میں آپریشن کیا، فائرنگ کےتبادلےمیں2دہشت گردجہنم واصل ہو گئے۔دہشت گردوں سےاسلحہ،گولہ باروداوردھماکاخیزموادبرآمد ہوا ۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ہلاک دہشت گردعلاقےمیں تخریب کاری میں ملوث رہے۔مقامی لوگوں نےسکیورٹی فورسزکےآپریشن کوسراہا، دہشت گردی کی لعنت کوختم کرنےکیلئےمکمل تعاون کااظہار کیا۔