عیدالاضحی پرکتنی چھٹیاں ہونگی،حکومت نےاعلان کردیا

عیدالاضحی پرکتنی چھٹیاں ہونگی،حکومت نےاعلان کردیا
کیپشن: How many holidays will there be on Eid-ul-Azha, the government has announced

ایک نیوز:عیدالاضحی پرکتنی چھٹیاں ہونگی،پنجاب حکومت نےاعلان کردیا۔
تفصیلات کےمطابق حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی پر 3 تعطیلات کا اعلان کرتےہوئےنوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن کےمطابق عیدالاضحٰی کی تعطیلات 17 جون (سوموار) تا 19 جون (بدھ) تک ہوں گی ۔

واضح رہےکہ اس سےقبل وفاقی حکومت نےبھی 17جون سے19جون تک عیدالاضحی کی تعطیلات کااعلان کیاتھا۔