بجٹ منظوری کامعاملہ،وزیراعظم نےکابینہ کااجلاس طلب کرلیا

بجٹ منظوری کامعاملہ،وزیراعظم نےکابینہ کااجلاس طلب کرلیا
کیپشن: In order to approve the budget, the Prime Minister called a meeting of the Cabinet

ایک نیوز:وفاقی بجٹ منظوری کےمعاملےپروزیراعظم شہبازشریف نےکابینہ کااجلاس آج  طلب کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دن دو بجے ہوگا،وفاقی کابینہ آئندہ مالی سال کے لیے فنانس بل کی منظوری دے گی۔
ذرائع کےمطابق کابینہ وفاقی بجٹ 25-2024 کی منظوری دے گی،وفاقی کابینہ کو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سفارشات پیش کی جائیں گی۔