واٹس ایپ پرناپسندہ پیغامات سے چھٹکارا ممکن ہوگیا

واٹس ایپ پرناپسندہ پیغامات سے چھٹکارا ممکن ہوگیا
کیپشن: واٹس ایپ پرناپسندہ پیغامات سے چھٹکارا ممکن ہوگیا

ویب ڈیسک: واٹس ایپ صارفین کا ناپسندیدہ پیغامات بلاک سےچھٹکاراممکن ہوگیا۔اب لاک اسکرین کے ذریعے بھی پیغامات بلاک کیے جاسکیں گے۔
 معروف سوشل میڈیا پورٹل واٹس ایپ پرجب کسی نامعلوم نمبر سے آپ کو کوئی پیغام موصول ہوتا ہے تب واٹس ایپ صارف کو پیغام بھیجنے والے نمبر کے نیچے ایک وارننگ نوٹ دیتا ہے۔ سہولت کا بنیادی مقصد غیر معمولی تیزی سے اور بڑی تعداد میں آنے والے ناپسندیدہ یا ان چاہیے پیغامات کو روک کر صارفین کی پریشانی کم کرنا ہے۔
دوسری طرف آن لائن فراڈ کرنے والے بھی سرگرم ہیں جو واٹس ایپ کے صارفین کو نشانہ بنانے پر تُلے رہتے ہیں۔