قطری وزیراعظم کا شاہ رخ خان کا  سٹیڈیم آمد پر استقبال 

قطری وزیراعظم کا شاہ رخ خان کا  سٹیڈیم آمد پر استقبال 
کیپشن: قطری وزیراعظم کا شاہ رخ خان کا  سٹیڈیم آمد پر استقبال 

ویب ڈیسک: قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی کی طرف سے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے استقبال کی تصویر وائرل ہو گئی۔


بھارتی اداکار اپنے دورہ قطر کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں ہیں اور انہیں قطر میں جاری ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی طرف سے شاندار استقبالیہ دیا گیا۔
سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی نامور شخصیات کے ساتھ تصاویر زینت بنی ہوئی ہیں جن میں فیفا کے صدر گینی انفینیٹو بھی شامل ہیں۔
شاہ رخ خان نے لوسیل اسٹیڈیم میں اردن اور قطر کے میچ میں شرکت کی تھی۔