ایشین فٹ بال پردفاعی چیمپئن قطرکاراج برقرار

 ایشین فٹ بال پردفاعی چیمپئن قطرکاراج برقرار
کیپشن: Defending champions of Asian football, Qatar remain intact

ایک نیوز: ایشین فٹ بال پردفاعی چیمپئن قطرکاراج برقرار،لگاتاردوسری مرتبہ ٹائٹل اپنےنام کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق لوسیل میں کھیلےجانےوالے فائنل میچ میں اکرم افیف نےہیٹ ٹرک کی۔
ذرائع کےمطابق اکرم افیف آٹھ گولز کےساتھ ٹاپ اسکورراور بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے ، ٹورنامنٹ کی تاریخ میں قطرہوم گراؤنڈ پر چیمپئن بننےوالی آٹھویں ٹیم بن گئی۔
ذرائع کےمطابق قطرکی تاریخی فتح پرلوگ جشن مناتےسڑکوں پرنکل آئے، ٹیم کےلیے وکٹری پریڈکااہتمام کیاگیا، فاتح کھلاڑیوں کو اوپن بس کے ذریعے شہر کا چکر لگوایا گیا ۔