ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف نےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کوٹیلی فون کیااورعیدالفطرکی مبارک باددی۔
دونوں رہنماؤں نےنیک خواہشات کااظہارکیا،مولانا فضل الرحمن نے بھی وزیرِ اعظم کو عید کی مبارکباد پیش کی، دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعاکی۔ دونوں رہنماؤں نے عید کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے عوام پر ظلم و جبر کے خاتمے کیلئے دعا کی۔