ملاوی:نائب صدرکاطیارہ لاپتہ

ملاوی:نائب صدرکاطیارہ لاپتہ
کیپشن: Malawi: Vice President Katiara missing

ایک نیوز:افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کاطیارہ لاپتہ ہوگیا۔
امریکی میڈیا کےمطابق صدارتی دفترنےتصدیق کردی کےملاوی کے نائب صدر ساؤلوس چلیما اور نو دیگر افراد کو لے جانے والا طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے،ملاوی ڈیفنس فورس کا طیارہ دارالحکومت لیلونگوے سے نکلنے کے بعد رڈار سے غائب ہو گیا۔

صدارتی فترکاکہناہےکہ ایوی ایشن حکام کے طیارے سے رابطہ نہ ہونے کے بعد صدر نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا حکم دیدیا، واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے بہاماس کے لیے اپنی طے شدہ پرواز منسوخ کر دی۔