اسٹیٹ بینک کامانیٹری پالیسی کااعلان،شرح سودمیں کمی

اسٹیٹ بینک کامانیٹری پالیسی کااعلان،شرح سودمیں کمی
کیپشن: State Bank announced monetary policy, interest rate reduction

ایک نیوز:اسٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، شرح سودمیں کمی کر دی گئی۔
تفصیلات کےمطابق اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں 1.5 فیصد کمی کرکے 20.5 فیصد کر دی ، مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں بیس پوائنٹس کی کمی کردی ۔

شرح سود میں ایک سال بعد کمی کی گئی ، گزشتہ سال جون میں شرح سود 22 فیصد کی گئی تھی۔