سونے کی قیمت برقرار 

سونے کی قیمت برقرار
کیپشن: Gold price remains unchanged

ایک نیوز:آج ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے پر مستحکم رہا ۔10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے پر مستحکم رہا۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 2292 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا ۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر برقرار ہے۔