قصور:نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

قصور:نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد
کیپشن: Kasur: The body of an unknown youth was recovered

ایک نیوز:قصور سےنامعلوم نوجوان کی لاش برآمدہوئی ہے۔
تفصیلات کےمطابق قصوربائی پاس کےقریب سےنامعلوم نوجوان کی لاش برآمدہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق نوجوان کی گولی مارکرقتل کیاگیاہے، نامعلوم نوجوان کو کسی دوسری جگہ پرقتل کیا گیا تھا جس کو نامعلوم ملزمان پھنک کر فرار ہوگئے ہیں۔
پولیس کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتےہی پو لیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورموقع واردات سےتمام شواہداکٹھےکرکےلاش کوضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔