سونا ایک بار پھر مہنگا

سونا ایک بار پھر مہنگا
کیپشن: سونا ایک بار پھر مہنگا

ایک نیوز :سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، فی تولہ سونا 600 روپےمہنگا ہوا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق  600 روپےاضافے کیساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپےکا ہوگیا10 گرام سونا 514 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ 91 ہزار 15 روپے کا ہوگیاعالمی مارکیٹ میں 4 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1922 ڈالر کا ہوگیا۔