بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں عید میلہ

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں عید میلہ
کیپشن: بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں عید میلہ

ایک نیوز:عید الفطرپربیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں عید میلے کا انعقاد کیاگیا۔

پاکستانی سفارتخانے میں منعقد ہونیوالے عید میلے میں چین میں مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے سفارے خانے کے سٹاف کو عید کی تہنیت پیش کی۔

عید میلے میں پاکستانی کھانے,  میٹھے,  اور بچوں کے لیے بہت سی سرگرمیوں کاانعقاد کیا گیا۔