اڈیالہ جیل تباہی سےبچ گئی،3دہشت گرد گرفتار 

اڈیالہ جیل تباہی سےبچ گئی،3دہشت گرد گرفتار 
کیپشن: اڈیالہ جیل تباہی سےبچ گئی،3دہشت گرد گرفتار 

ایک نیوز: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گئی،3دہشت گرد گرفتار ،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔

سی پی او راولپنڈی  کاکہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی ۔  دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے تھا ۔اڈیالہ جیل کا نقشہ، ہینڈ گرنیڈ، اور آئی ای ڈی، خودکار ہتھیار بھی برآمد ہوئے.

پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا اڈیالہ اور اطراف میں سرچ آپریشن  شروع کردیا۔