مردوں کی کورونا ویکشی نیشن ؟ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی بے نقاب

مردوں کی کورونا ویکشی نیشن ؟ ضلعی انتظامیہ کی نااہلی بے نقاب
، لاہور: شہر کی ضلعی انتظامیہ اب مردوں کی کورونا ویکشی نیشن بھی کرنے لگی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے انتظامیہ کی نااہلی کو بے نقاب کر دیا۔

ایک نیوز کے مطابق لاہور میں ضلعی انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا ۔ انتظامیہ کی جانب سے کورونا ویکسی نیشن کے لیے بینرز لگائے جس میں مختلف معروف شخصیات کی تصاویر بھی لگائی گئی۔ جس میں ایک تصویر مشہور اداکار قاضی واجد کی بھی لگائی جو کہ تین سال پہلے انتقال کر گئے تھے۔



لاہور کے شہری نے ایک ویڈیو کے ذریعے انتظامیہ کی نا اہلی کو بے نقاب کر دیا اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اب مرحومین کی جنت الفردوس میں بھی کورونا ویکسی نیشن کی جائے گی۔