ایک نیوز : پمز ہسپتال کے چار سئینر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے بشریٰ بی بی کا معائنہ کرنے کے بعد انکشاف کیا کہ بشری بی بی کے خون میں کسی بھی سلو پوزین کے اثرات نہیں ملے ۔
تفصیلا ت کے مطابق بشری بی بی کومبینہ طور پر زہر دینےکے معاملے پر پمز ہسپتال کے چار سئینر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم نے بشریٰ بی بی کا معائنہ کیا ، ٹیم نے انکشاف کیا کہ بشری بی بی کے خون میں کسی بھی سلو پوزین کے اثرات نہیں ملے، بشری بی بی کی رپورٹس سے باتھ روم کلینر کے سمپلز بھی نہیں ملے، بشری بی بی کی صحت کو پمز ہسپتال کے چار رکنی ٹیم نے تسلی بخش قرار دے دیا ،پی ٹی آئی قیادت کی طرح سے بشری بی بی کو سلو پوزینگ دینے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔