سٹیٹ بنک نے چھٹیوں کا اعلان کردیا 

سٹیٹ بنک نے چھٹیوں کا اعلان کردیا 
کیپشن: سٹیٹ بنک نے چھٹیوں کا اعلان کردیا 

ایک نیوز:اسٹیٹ بینک نے عید کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔

تفصیلات کےمطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان عید کے تینوں بند رہے گا،بینک دولت پاکستان عید الفطر کے موقع پر 10 تا 12 اپریل 2024 (بدھ تا جمعہ) عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

واضح رہے کہ  وفاقی حکومت نے 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 10 سے 13 اپریل تک عید تعطیلات کی منظوری دے دی۔