پاکستان والی بال ٹیم کا اے وی سی چیلنج میں شاندار آغاز  

پاکستان والی بال ٹیم کا اے وی سی چیلنج میں شاندار آغاز
کیپشن: Pakistan volleyball team has a great start in the AVC Challenge

ایک نیوز:پاکستان نے پہلے میچ میں قازقستان کو 0-3سیٹ سے شکست دیدی 

تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس نے میچ 19-25، 19-25، 21-25  پوائنٹس  سے جیتا ۔ کپتان مراد جہاں، ایمل خان، عثمان فریاد  نے شاندار کھیل   پیش کیا ۔ 

پاکستان پول بی میں دوسرا میچ 3جون کو تھائی لینڈ کیخلاف کھیلےگی ۔ ایشین والی بال چیلنج کپ میں 12ممالک کی ٹیمیں شریک  ہیں 

اے وی سی چیلنج کپ بحرین میں کھیلا جا رہا ہے۔