بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب 

بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب
کیپشن: India-Israel nexus exposed

ایک نیوز: بھارت مسلم دشمنی میں تمام حدیں پارکرگیا  ،   فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھارت اسرائیل کا شراکت دار    بن گیا۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی کارگو جہاز اسلحہ بارود لےکرچنئی کے راستے اسرائیل کی طرف گامزن ہے ۔اسپین نے بھارتی جہازکواپنی بندرگاہ پررکنے کی اجازت نہیں دی۔   چنئی سے روانہ ہونیوالے بھارتی جہازپر21ٹن بارودی مواد تھا۔   

غیر ملکی میڈیا   کا بتانا ہے کہ اسپین نے اسرائیل کیلئے اسلحہ بارودلیجانے والے بحری جہازوں پراپنی حدوداستعمال کرنے پرپابندی لگارکھی ہے ۔ گولہ باروداوردیگرموادرفح میں مظلوم فلسطینیوں کیخلاف استعمال ہوگا۔