الیکشن کمیشن نےصدارتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن نےصدارتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا
کیپشن: The Election Commission has released the presidential election schedule

ایک نیوز: الیکشن کمیشن نےصدارتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن کےمطابق صدارتی انتخاب 9مارچ کوہوگا،صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کل دن 12بجے تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
الیکشن کمیشن کےمطابق کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کاعمل چارمارچ تک مکمل کرلیاجائے گا،کاغذات نامزدگی پانچ مارچ کوواپس لئےجاسکتے ہیں،امیدواروں کی حتمی فہرست 6مارچ کوشائع کی جائے گی۔