کارحادثےکاشکار،2بھائیوں سمیت3افرادجاں بحق،2زخمی

کارحادثےکاشکار،2بھائیوں سمیت3افرادجاں بحق،2زخمی
کیپشن: Car accident, 3 people including 2 brothers died, 2 injured

ایک نیوز:شیخوپورہ میں کارحادثےکاشکارہوگئی2بھائیوں سمیت 3افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ 2افرادزخمی بھی ہوئے۔
ریسکیوذرئع کےمطابق حافظ آباد کےقریب موٹروے پل سے کار نہر میں گر گئی، حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں کونہرسےنکال کرہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں جاں بحق ہونےوالوں میں 2سگےبھائی شامل تھے،جاں بحق ہونےوالوں کی شناخت فیاض،عبداللہ اورعبیدکےنام سےہوئی ہیں،تاحال حادثےکی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثے کا شکارکارلاہورسےپشاورجارہی تھی۔