ایل پی جی کی قیمت میں 6روپے44پیسےفی کلوکمی

ایل پی جی کی قیمت میں 6روپے44پیسےفی کلوکمی
کیپشن: ایل پی جی کی قیمت میں 6روپے44پیسےفی کلوکمی

ایک نیوز:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعدایل پی جی کی قیمت میں 6روپے44پیسےفی کلوکردی گئی۔

حکومت نے یکم اپریل سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی ۔11.8کلو گرام کے سلنڈر کی قیمت میں 76.09روپے کم کی گئی ہے ۔اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2ہزار 954 روپے 3پیسے مقرر،مارچ کیلئے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے تھی۔