ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 15ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان سپرلیگ کی دونوں ٹیموں کے درمیان آج کا میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں رات کھیلا جارہا ہے۔
پی ایس ایل 10 کے پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت کراچی کنگز کا دوسرا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پانچواں نمبر ہے۔