ایک نیوز: پاراچنارمیں پاک افغان بارڈر کے قریب گاؤں غزگاڑھی میں چیتے کو مار دیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق چیتے نے 2 بھائی پر حملہ کیا جو برے طرح زخمی ہوگئے۔زخمی حالت میں ایک بھائی نے چیتے پر فائرنگ کرکے اس کو مار ڈالا۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-11-25/news-1700900279-8949.mp4