سونے کی قیمت میں کمی 

سونے کی قیمت میں کمی 
کیپشن: A fall in the price of gold

ایک نیوز : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی۔
 سونا 2 لاکھ 57 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 256 روپے کی کمی ہوئی، 10 گرام سونا 2 لاکھ 20 ہزار 680 روپے کا ہوگیا۔
 عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 2454 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی ہے۔