ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
کیپشن: Gold Price Decreases in Paksitan. ( File Photo )

ایک نیوز نیوز: ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔

800 روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 686 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 33 ہزار 488 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 26 ڈالرکم ہوکر 1704 ڈالرفی اونس ہے۔