دن کو اندھیرے میں تبدیل کرنیوالاسورج گرہن پھر آرہاہے

Apr 12, 2024 | 17:44 PM

ویب ڈیسک:امریکہ میں دن میں اندھیرا کر دینے والا سورج گرہن مکہ شہر میں کب آ رہا ہے؟تاریخ سامنے آ گئی۔
 رپورٹس کے مطابق سورج گرہن سعودی عرب کے شہر مکہ، تبوک سمیت کئی شہروں میں دکھائی دے گا، جہاں دن کی روشنی رات کے اندھیرے میں تبدیل ہو جائے گی۔
رپورٹس کے مطابق مکہ شہر میں سورج گرہن 2 اگست 2027 پیر کے روز ہوگا، جبکہ زوال کے وقت یعنی 12 بج کر 1 منٹ پر سورج کو گرہن لگنا شروع ہوگا۔جبکہ 1 بج کر 26 منٹ پر سورج کو مکمل گرہن لگ جائے گا اور اپنی آب و تاب سے نظر آئے گا، مکہ شہر میں رہنے والے شہری اس منظر کو دیکھ سکیں گے۔
2 بج کر 44 منٹ پر سورج گرہن اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا، سورج گرہن کو دورانیہ 2 گھنٹے 43 منٹس ہوگا، واضح رہے اس سورج گرہن سے متعلق یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے کہ یہ سورج گرہن سورج گرہن نہیں ہوگا۔
دوسری جانب میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ 18 ستمبر 2024 کو چاند گرہن دیکھا جائے گا۔
جس کا نظارہ سعودی عرب کے شہر مکہ میں بھی دیکھا جا سکے گا، جبکہ افغانستان، پاکستان، ایران سمیت خلیجی ریاستوں میں بھی چاند گرہن دیکھا جا سکے گا۔

جبکہ 7 ستمبر 2025 کو مکمل چاند گرہن پاکستان، بھارت، ایران، افغانستان، چین، سمیت کئی خلیجی ریاستوں میں دیکھا جانے

مزیدخبریں