ایک نیوز: آصف علی زرداری کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی لاہور میں ڈیرے ڈال لیے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا لاہور میں قیام 2دن متوقع ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اپنی بہن بختاور اور آصف علی زرداری سے ملنے آئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا دورہ زیادہ تر نجی نوعیت رہے گا۔