حوت /pisces

حوت /pisces

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

 اپنوں سے دوری اختلافات کا خانہ کھلا ہوا ہے۔ سنبھل کر چلیں اور آج غصہ نہ کریں۔ اللہ آپ کو آپ کی بہتری کے لئے ہی ان سے دور کر رہا ہوگا۔ آپ کو اس سے سمجھ بعد میں آئے گی۔ صدقہ ضرور دیں۔