دلو/ Aquarius

دلو/ Aquarius

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

 اللہ پاک نے چاہا تو اچھا ہی ہوگا اور وہ خطرہ دور بھاگ جائے گا جس نے کافی دنوں سے پریشان کیا ہوا تھا اور مستقبل کے حوالے سے کوئی پلاننگ بھی بن سکتی ہے۔