جدی/ Capricorn

جدی/ Capricorn

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

 آج آگے کے بارے میں پلان بن سکتا ہے جو لوگ کسی بھی مشکل میں تھے، ان شاءاللہ وہ آج اس سے نکلنے میں کامیاب ہوں گے اور راستے کی ایک رکاوٹ دور بھی ہو رہی ہے۔