برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر اچھا وقت آتا ہے تو اس کی قدر نہیں کرتے اور جب گزر جاتا ہے تو قسمت کو قصور وار ٹھہراتے ہیں۔ ابھی بھی ایسا ہی معاملہ ہے اور غور کرکے اپنے مستقبل کو بہتر کر سکتے ہیں۔ شیئر کریں: