برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر آپ اوپن مت ہوں۔ یہ ٹھیک نہیں ہے۔ پہلے ہی حسد کرنے والوں کی وجہ سے بڑا نقصان اٹھایا ہے اور اب بھی یہ خطرہ ہے۔ آپ کو چاہیے کہ چند روز مکمل زبان بندی رکھیں۔ شیئر کریں: