برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر آپ نہ چاہتے ہوئے بھی اب وہ کام کریں گے جس میں دل نہیں لگ رہا تھا۔ حالات ایسا کرنے پر مجبور کر دیں گے۔ آج کا دن کچھ تبدیلی کے اشارے بھی دے رہا ہے۔ اگر سمجھ سکے تو۔ شیئر کریں: