ثور/Taurus

ثور/Taurus

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

 صورت حال اب ٹھیک ہو گئی ہے۔ اس کا انادزہ آپ کو آج ہو جائے گا۔ جب ایک شاندار خبر آپ کو ملے گی۔ جن افراد نے پریشانیاں دیکھی ہیں۔ اب خوشخبری سن سکیں گے۔