حمل/ Aries

حمل/ Aries

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

 چھوٹی موٹی باتوں کو دل سے نہ لگایا کریں۔ درگزر سے کام لیں گے تو بات آگے بڑھے گی۔ اس وقت مالی طور پر مضبوط ہونے کی ضرورت ہے اگر آپ توجہ دیں گے جلد ہوں گے۔