ایک نیوز:”بلے“کے انتخابی نشان کیلئے ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ۔
ترجمان ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان کاکہنا ہے کہ عام انتخابات میں ہمارے امیدوار حصہ لینا چاہتے ہیں۔ ہماری جماعت کو عام انتخابات کے لیے انتخابی نشان بلا الاٹ کیا جائے۔
ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے ترجیحی فہرست میں دوسرا انتخابی نشان لیپ ٹاپ بھی مانگ لیا۔