رہنماپی ٹی آئی عارف عباسی کا کاغذات مسترد ہونےپرہائیکورٹ سےرجوع  

رہنماپی ٹی آئی عارف عباسی کا کاغذات مسترد ہونےپرہائیکورٹ سےرجوع  
کیپشن: رہنماپی ٹی آئی عارف عباسی کا کاغذات مسترد ہونےپرہائیکورٹ سےرجوع  

ویب ڈیسک:پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عارف عباسی نے اپیل مسترد ہونے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ سے رجوع کرلیا۔

واضح رہے کہ الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے پی پی 19 سے عارف عباسی کی اپیل مسترد کی تھی۔

:پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عارف عباسی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو 11 جنوری کیلئے نوٹس جاری کر دیئے ۔